• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارش اور سیلاب کے سبب پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے اسلام آباد میں سات ستمبر سے شروع ہونے والے پہلے قومی یوتھ گیمز ملتوی کردئیے ہیں۔ امکان ہے کہ قومی یوتھ گیمز سات سے 13اکتوبر تک اسلام آباد میں ہی ہوں گے۔ پی ایس بی اور وزارت بین الصوبائی رابطے کے حکام بھی سیلاب کے سبب انعقاد حق میں نہیں تھے۔

اسپورٹس سے مزید