• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹارک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر

شارجہ (نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہ فیصلہ انہوں نے ٹیسٹ اور ون ڈے پرتوجہ دینے کیلئے کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید