• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ (نمائندہ خصوصی) ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کوہرادیا۔ منگل کو انگلینڈ 131رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کشیو مہاراج نے22 ر نز دے کر چار اورمولڈر نے33رنز دے کر تین وکٹ لئے۔ جواب میں ایڈم مارکرم نے55گیندوں پر86رنز بنائے۔میچ کا فیصلہ175گیندیں پہلے ہوگیا۔

اسپورٹس سے مزید