• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلزلہ متاثرین کیلئے خاموشی اختیار کی گئی

شارجہ (نمائندہ خصوصی) شارجہ اسٹیڈیم میں تین ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور افغانستان میچ سے قبل افغانستان میں زلزلے اور سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کے لئے دونوں ٹیموں نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ میچ میں پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں۔ شاہین آفریدی اور حارث روف ایک میچ کے آرام کے بعدٹیم میں واپس آئے جبکہ حسن علی اور سلمان مرزا کو ڈراپ کردیا گیا۔
اسپورٹس سے مزید