• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ اتھلیٹکس: ارشد ندیم 9 ستمبر کو جاپان روانہ

شارجہ (نمائندہ خصوصی) ورلڈاتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے ارشد ندیم اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ9ستمبر کو جاپان روانہ ہوں گے۔ٹوکیو میں ارشدندیم 17ستمبر کو کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کریں گے۔ ادھر پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان انجری کے سبب چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئیں ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید