شارجہ(نمائندہ خصوصی)افغانستان کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات کے میچ کی فیس افغانستان کے زلزلہ متاثرین کودینے کا اعلان کیا۔افغان کرکٹ ٹیم نے سہ فریقی سیریز میں یو اے ای کوشکست دی تھی۔