• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹٹرنیشنل میں سری لنکا نے زمبابوے کو چار وکٹ سے ہرادیا۔ منگل کوزمبابوے نے 7وکٹ پر 175رنز بنائے۔ برائن بنیٹ81رنز بناکر نمایاں رہے۔ سری لنکا نے ہدف 5گیندوں قبل حاصل کرلیا۔پاتھم نسانکا 55 ،کمندو مینڈس 41رنزکے ساتھ نمایا ں رہے۔

اسپورٹس سے مزید