• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز انڈر 19 اور ایمرجنگ کرکٹ ٹرائلز ری شیڈول کردیے گئے

شارجہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں ویمنز انڈر 19اور ایمرجنگ ٹرائلز ری شیڈول کردئیے ہیں ۔ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز 11 ستمبر کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہوں گے، لاہور میں مسلسل بارشوں کے باعث ٹرائلز کو ملتوی کیا گیا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید