شارجہ( نمائندہ خصوصی) افغانستان کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ ہم اس سال کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رہے تھے جیت کے باوجود مطمئن نہیں ہوں اور اب نظریں امارات کے میچ اور فائنل پر ہیں۔