کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی ایم سی اوورفورٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی کراچی میں کر دی گئی۔ ٹورنامنٹ 21 نومبر سے یکم دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت گیارہ ملکوں کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی جبکہ بارہویں ٹیم ریسٹ آف دی ورلڈ ہوگی ۔