شارجہ (نمائندہ خصوصی) ایشیا کپ کیئے بھارتی کرکٹ ٹیم جمعرات کو دبئی پہنچ گئی۔ پلیئرز جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔ سری لنکا کی ٹیم ہرارے میں زمبابوے کی سیریز میں شرکت کرکے تاخیر سے دبئی پہنچے گی۔