کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اے گالف کلب کراچی میں نیشنل امیچرز گالف چیمپئن شپ میں انٹرنیشنل ٹیم ایونٹ اور جے آر وردھنے ٹرافی میں پاکستان کو برتری حاصل ہے۔ انٹرنیشنل ٹیم ایونٹ میں پاکستان اے ٹیم چار اوور پار کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے ۔