• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف آئندہ ماہ ملائیشین ہم منصب کی دعوت پر ملائیشیا کا دورہ کرینگے

  اسلام آباد ( صالح ظافر) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ اپنے ملائیشین ہم منصب انوار ابراہیم کی دعوے پر ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔ یہ اعلان ملائیشیا کے ہائی کمشنر محمد اظہر مزلان نے بدھ کی شام کو سرینا ہوٹل میں اپنے ملک کے 68 ویں قومی دن کی تقریب کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی چیف گیسٹ تھے اور انہوں نے کیک کاٹنے کی رسم ادا کی۔ ملائیشین ہائی کمشنر نے اس موقع پر دونوں برادر مکلوں کے تعلقات پر اطمیان کا اظہار کیا
اہم خبریں سے مزید