• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر کی تھائی لینڈ کے، سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) — چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر نے آج تھائی لینڈ کے سفیر رونگ وُدھی ویرا بُتر سے تھائی سفارتخانے، اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹ پاکستان کے سینئر ڈائریکٹر جنرل (پروٹوکول) طارق بن وحید بھی انکے ساتھ تھے۔ ملاقات کے دوران مصباح کھر نے تھائی سفیر کو انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس (ISC)کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ایک نیا پارلیمانی فورم ہے جسکا مقصد دنیا بھر کی قانون ساز مجالس کے درمیان مکالمے اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید