• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 سالہ بچی اغوا، زیادتی کے بعد قتل، قاتل نے گرفتاری کے ڈر سے خودکشی کرلی

پھول نگر (نامہ نگار)4 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کرنیوالے درندہ صفت ملزم نے پولیس ریڈ کے دوران سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی،بچی کی لاش پولیس نے 19سالہ واصف کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تو ملزم نے کنپٹی پر گولی مارلی، پولیس کو15 پر 04 سالہ نور فاطمہ کے ورثا کی جانب سے لاپتہ ہونے کی کال موصول ہوئی جس پر پولیس تھانہ صدر پھول نگر نے بچی کی تلاش شروع کر دی مساجد میں اعلانات کئے گئے بچی کی تلاش کے لئے جاری سرچ آپریشن کے دوران بچی کے گھر سے 200 میٹر کے فاصلے پر واقع ایک زیر تعمیر گھر سے بچی کی نعش مل گئی، جسے جانوروں کے لئے جمع کی گئی توڑی کے ڈھیر میں چھپایا گیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید