• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے پر خودکش حملے کی شدید مذمت

کراچی( نمائندہ خصوصی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے پر خودکش حملے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بزدلانہ کارروائیوں سے عوام کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ دہشت گردی کے خلاف عوام اور سیاسی جماعتیں متحد ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ بی این پی کارکنوں اور شہریوں کی شہادت قومی سانحہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید