• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمر لڑکی کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سکھر نے کم عمر لڑکی کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق ملزم بہاول خان ولد موریال خان سرواری بلیک میلنگ اور ہراسانی میں ملوث ہے۔ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 29/2025، دفعات 20، 21، 22، 24 پیکا درج کی گئی۔حکام نے بتایا کہ این سی سی آئی اے نے تحصیل روہڑی ضلع سکھر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید