• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، انگریزی بطور مضمون برائے اساتذہ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا افتتاح

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انگریزی بطور مضمون برائے اساتذہ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کردیا صوبے بھر میں 30 ہزار نئے پرائمری اساتذہ کو تربیت دی جائے گی،انگریزی زبان ایک عالمی صلاحیت ہے جو علم، ٹیکنالوجی، تحقیق اور بین الاقوامی مواقع تک رسائی فراہم کرتی ہے،تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ سندھ نے برٹش کونسل کے تعاون سے ’’ انگریزی بطور مضمون برائے اساتذہ و تعلیم دان ‘‘ (ای ایس ٹی ای ٹو) پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ افتتاح کیا۔
ملک بھر سے سے مزید