• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 نوجوان جاں بحق

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) تفتان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔ اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال پہنچایا ۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید