• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے محقق محمد زبیر کا پی ایچ ڈی مقالہ مکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ آف پلانٹ پروٹیکشن، شعبہ پلانٹ پیتھالوجی کے محقق محمد زبیر حمزہ نے اپنا پی ایچ ڈی تھیسس کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔تھیسس ڈیفنس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر طارق مختار، پروفیسر ڈاکٹر عبد الرحمان، پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق (سپروائزر) اور پروفیسر ڈاکٹر شفقت سعید نے کی، جبکہ مختلف جامعات کے ممتاز ماہرین نے بطور ممتحن شرکت کی۔
ملتان سے مزید