• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرین کی ٹکرلگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہو گیا، ریسکیو1122کے مطابق ڈھوک چراغ دین کے قریب نشئی ٹرین سے ٹکرا کر زخمی ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید