• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہریوں کی غیر قانونی گرفتاریاں ایسے ممالک کو بلیک لسٹ کیا جائیگا، ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر امریکی شہریوں کو حراست میں لینے والے ممالک کو بلیک لسٹ کرنے کے لیے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے ہیں۔صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کے تحت "غلط حراست کا ریاستی سرپرست" کی ایک نئی درجہ بندی قائم کی گئی ہے، اس اقدام کا مقصد ان ممالک پر دباؤ ڈالنا ہے جو غیر قانونی طور پر امریکیوں کو حراست میں لیتے ہیں۔ایک سینئر انتظامی اہلکار کے مطابق، یہ ایگزیکٹو آرڈر وزیر خارجہ مارکو روبیو کو نامزد ممالک پر پابندیاں عائد کرنے یا دیگر سزائیں دینے کا اختیار دے گا۔
اہم خبریں سے مزید