اسلام آ باد (رانا غلام قادر) اتوار کے روز راول ڈیم ٗ سملی ڈیم اور خان پور ڈیم کے سپل ویز کھولے گئے۔سملی ڈیم کے سپل ویز صبح دس بجے کھو لے گئے۔ بعدازاں دو پہر ڈیڑھ بجے گیٹ بند کردیے گئے۔ اس وقت سملی ڈیم کا لیول2314 اعشاریہ فٹ ہے۔ راول ڈیم کے سپل ویز اتوار کی صبح 8بجے کھو لے گئے ۔