• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کے آئرن ڈوم منصوبے کی قیادت بنگلہ دیشی نژاد مسلم افسر کے سپرد

دبئی ( سبط عارف ) مشرق وسطی میں خدمات انجام دینے والے امریکی ایئر فورس کے بریگیڈیئر جنرل شریفل ایم خان کو پینٹاگون کے "گولڈن ڈوم" منصوبے کا ڈائریکٹر آف اسٹاف تعینات کر دیا گیا ہے، جسے امریکا کا آئرن ڈوم بھی کہا جاتا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ منصوبہ جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹمز کی تیاری اور تنصیب کے لیے بنایا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید