• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیت المال پروگراموں اور سکیموں کو بی آئی ایس پی کیساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان بیت المال نے دوہری ادائیگیوں سے بچنے کے لئے پاکستان بیت المال کے پروگراموں اور سکیموں کو بی آئی ایس پی کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان بیت المال نے انفرادی مالی معاونت پروگرام کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے کلیدی اصلاحات نافذ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہےجس کے تحت کم آمدنی والے خاندانوں کے طالب علموں کو پرائمری سے پی ایچ ڈی تک وظائف فراہم کئے جائیں گے،درخواستوں کے لئے ڈیجیٹل پورٹلز اور موبائل ایپس قائم کی جائیں گی۔
اہم خبریں سے مزید