• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 29 ستمبر کو ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ پنجاب کی موجودہ سیلابی صورتحال کے باعث صوبہ بھر میں 10ستمبر کو ہونے والا میٹرک دوسراسالانہ امتحان ملتوی، اب یہ امتحان 29ستمبر کو شروع ہوگا، دریں اثناء کنٹرولر تعلیمی بورڈ ملتان حامد سعید بھٹی نے بتایا کہ میٹرک دوسرا سالانہ امتحان2025ء کے امیدواران کی رولنمبر سلپس ان کے داخلہ فارم پرتحریر کردہ ایڈریس پر بذریعہ ڈاک ارسال کر دی جائیںگی ۔
ملتان سے مزید