ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں رواں مون سون سیزن کی 133 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش کے بعد پرانا شجاع آباد روڈ پر کراؤن فیلیر ہوگیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان موقع پر پہنچ گئے انہوں نے موقع پر تمام ضروری حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دیا ۔