• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھوٹے اور من گھڑت کیس طویلعرصے تک نہیں چلتے‘ ملک تیمور مہے

ملتان(سٹاف رپورٹر ) وکیل تحریک انصاف بیرسٹر ملک تیمور مہے نے علیمہ خان کے دونوں بیٹوں شیر شاہ خان اور شاہریز خان کے کیس کی پیروی کرتے ہوئے انکی ضمانتیں منظور کروائیں۔اس موقع پر بیرسٹر ملک تیمور کہنا تھا کہ جھوٹے اور من گھڑت کیس طویل عرصے تک نہیں، ہمیں عدالتوں سے مزید حق اور سچ پر مبنی فیصلوں کی امید ہے۔
ملتان سے مزید