• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس چوری ،غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی، 2میٹر منقطع ، 60کیسز کی چیکنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائی 02 میٹر منقطع ۔ 60 کیسز کی چیکنگ، تازہ کاروائیوں میں01 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا -01 میٹر جو غلط شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا - 
ملتان سے مزید