• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس بی پی فٹبال ٹورنامنٹ بارش کی نذر،انعامی رقم سیمی فائنل کی کامیاب ٹیموں میں تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر)پہلا ایس بی پی گورنر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ بارش کی نذر ہو گیا انعامی رقم سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں برابر تقسیم کر دی گئی اسٹیٹ بنک آڈیٹوریم میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر مہمان خصوصی سٹیٹ بنک ملتان کے نئے تعنیات ہونیوالے چیف منیجر ظہیر صابر،ڈپٹی چیف منیجر میڈم تمکین علی،ایس او ایس سیکورٹیز کمپنی کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر لیاقت جبران، بنک الحبیب سے موسی خان،بنک آف پنجاب سے تھے ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی چاروں ٹیموں میزان بنک،الائیڈ بنک،بنک الفلاح اور بنک الحبیب کو ایک ایک لاکھ روپے فی کس کیش دیا گیا ۔
ملتان سے مزید