ملتان(سٹاف رپورٹر)بدھلہ سنت پولیس نے موٹرسائیکل چوری و موبائل چھیننے اور رابری کی وارداتوں میں مطلوب پنی گینگ کے دو ارکان محمد اجمل و محمد عباس کو گرفتار کرلیا ملزمان سے دوران تفتیش پانچ لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کرلیا اور سات مقدمات بھی ٹریس ہوئے پولیس نے ملزمان سے برآمد ہونے والا مال مالکان کے حوالے کردیا ۔