• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر مفتی محمد عامر محمود کی قیادت میں وفد نے یونٹ خالد بن ولیدؓ نواب پور کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کر کے ان کے مسائل کا جائزہ لیا۔ وفد نے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر مولانا قاری محمد یاسین، ملک منظور احمد کالرو، جاوید اقبال کالرو، ملک نذیر کالرو سمیت دیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید