• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال،خسرہ کے شبہ میں 2 افراد زیر علاج ، گیسٹرو کے52سے زائد مریض رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں خسرہ کے مرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ ہے ۔ نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں خسرہ کے شبہ میں 02 مریض زیر علاج ہیں جن کے نمونے لاہور بھجوا دئیے گئے ہیں۔نشتر ہسپتال   میں ڈینگی بخار کے شبہ میں تین مریض داخل ہوئے،ضافہ دیکھنے میں آیا ہے اس حوالے سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں  کے دوران نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں گیسٹرو میں مبتلا 52سے زائد مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دیکر ڈسچارج کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید