ملتان (سٹاف رپورٹر) اسپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب رانا سلیم احمد خان کا لنگڑیال پل قاسم بیلہ فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ۔انہوں نے فلڈ ریلف کیمپ پر ایم ڈی اے اور واسا کی طرف سے متاثرین کی سہولیات کے لئے لگائے گئے ریلیف کیمپ کا جائز لیا۔انہوںنے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور فلڈ ریلیف کیمپ پر ملازمین کی حاضری کو بھی چیک کیا، رانا سلیم احمد خان نے ہیڈ محمد ولا پر ایم ڈی اے کے ریلیف کیمپ کا دورہ بھی کیا۔