ملتان (سٹاف رپورٹر) سپیشل سیکریٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین کا کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس راجن پور محمد قاسم کےہمراہ کچہ کےعلاقہ میں منچن بند کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے دیگر افسران کے ہمراہ حفاظتی بند پر مضبوطی کے کام جائزہ لیا۔اس کے بعد سپیشل سیکریٹری محمد شہباز حسین نے فلڈ ریلیف کیمپ بنگلہ اچھا کا بھی دورہ کیا، محمد شہباز حسین نے جمال دین والی شوگر ملز انتظامیہ سے بھی ملاقات کی۔