• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا میں سپورٹس سیٹوںپر داخلوں کےلئے ٹرائلز شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا میں سپورٹس سیٹوں پر داخلوں کےلئے ٹرائلز شروع ہوگئے، پہلے روز طالبات کے ٹرائلز لئے گئے ، سپورٹس کمیٹی نے ٹرائلز کی نگرانی کی جبکہ ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر طاہر محمود ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عابدہ خان ، ندیم اعظم نے ٹرائلز کا انعقاد کیا، آج طلبا کے ٹرائلز لئے جائیں گے ۔
ملتان سے مزید