• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے زیر اہتمام ختم نبوّتؐ کانفرنس کا انعقاد

ملتان ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام یوم ختم نبوتؐ کے موقع پر جامعہ صدیقیہ مہریہ ولایت آبادنمبر2ختم نبوّت ؐکانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت صوبائی ناظم اعلیٰ، ممبر ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی مرزا محمدارشدالقادری نے کی، مہمانان خصوصی رکن الدین حامدی، ملک بلال بھٹہ،شفقت طلال تاشفین،حاجی ثناء اللہ، سابق مجسٹریٹ جمیل احمد، مفتی ذوالفقار مدنی عطاری، راؤعارف، قاری رضوان عطاری تھے، مرزا محمدارشدالقادری ودیگرمقررین نے کہا کہ پاکستان کونظامِ مصطفٰے ؐ کے نفاذ کی عملی ضرورت ہے ۔
ملتان سے مزید