• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے میں 5سالہ بچہ زخمی، تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں ٹریفک حادثہ، 5سالہ بچہ زخمی، تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل، پولیس کو پل چھٹہ سے اطلاع موصول ہوئی کہ محمد ارسلان کا بیٹا محمد روہان گھر کے قریب کھیل رہاتھا کہ پیچھے سے آنیوالی کوسٹر نمبری LEI/4585کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا جب کہموقع پر لوگوں کا ہجوم جمع ہونے پر ڈرائیور فرار ہوگیا، زخمی بچہ کو ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میںعلاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال داخل کرایا، پولیس نے فرار ڈرائیور کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔
ملتان سے مزید