• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے 11 یوٹیوبرز کے چینلز بحال کردیے

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے 11 یوٹیوبرز کے چینلز بحال کردیے۔

27 چینلز کی بندش کے خلاف کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جج افضل مجوکہ نے یوٹیوب چینلز کی بندش کو کالعدم قرار دے دیا۔

سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فاضل جج نے کہا کہ حکومت نے اپنا کام عدالتوں سے لینا شروع کردیا ہے، ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں گے۔

عدالت نے کہا کہ بتایا جائے کہ کس اتھارٹی کے تحت یوٹیوب چینلز بند ہو سکتے ہیں؟

قومی خبریں سے مزید