• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری میجر عدنان اسلم شہید اور میجر سید معیز عباس شاہ شہید کے گھر گئے

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نےمیجر عدنان اسلم شہید اور میجر سید معیز عباس شاہ شہید کے گھروں کا دورہ‎ کیا، میجر عدنان اسلم بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد شہید ہوئے جبکہ میجر سید معیز عباس شاہ، جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔ ‎دونوں افسران بھارتی سرپرستی میں چلنے والے فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔‎صدر نے شہداء کی جرات، قیادت اور حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کیا‎۔
اہم خبریں سے مزید