• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب متاثرین، بجلی بلز میں ریلیف، IMF سے رابطہ کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(جنگ نیوز/ایجنسیاں)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلوں میں ریلیف کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے وزارت خزانہ کے حکام کو سیلاب زدہ علاقوں میں رہنے والے افراد کے بجلی بلوں میں ایک ماہ کے استثنیٰ پر آئی ایم ایف سے رابطےکی ہدایت کی ہے۔


اہم خبریں سے مزید