• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت میچ سے قبل مزید ٹکٹس فروخت کیلئے پیش

دبئی(نمائندہ خصوصی) دبئی میں پاکستان اور بھارت کا میچ جس جس طرح قریب آرہا ہے، میچ کے لئے شائقین میں جوش وخروش بڑھ رہا ہے اور ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل نے جمعے کی شام کو میچ کے مزید ٹکٹ آن لائن فروخت کے لئے جاری کردیئے۔ ٹکٹ محدود تعداد میں ہیں۔ پلاٹینم کٹیگری ،پریمیم اور پویلین اسٹینڈ کے ٹکٹ بھی آن لائن فروخت کئے گئے ۔

اسپورٹس سے مزید