• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نازک وقت میں سیلاب متاثرین کیساتھ ہے، صدر زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے حالیہ سیلاب سے شدید متاثر ہونے والے جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ گہری ہمدردی اور دلی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے مطابق صدر نے ان ہزاروں لوگوں کو درپیش بے پناہ مشکلات کا ذکر کیا جو اپنے گھروں سے بے گھر ہوئے اور جن کا روزگار سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا۔
اہم خبریں سے مزید