• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، کپاس پیداوار پر سیلاب کے اثرات کا جائزہ لیا

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت کپاس کی فصل سے متعلق اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں کپاس کی پیداوار پر حالیہ بڑے پیمانے پر سیلاب کے اثرات، ممکنہ قلت اور سپلائی چین میں رکاوٹوں کا جائزہ لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید