• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ چلڈرن جمناسٹک ایونٹس مقابلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹریٹ چلڈرن جمناسٹک ایونٹس کے بوائز کیٹیگری میں عبدالحسیب نے پہلی اور ذوہان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ گرلز کیٹیگری میں فاطمہ نے پہلی جبکہ اسما نے دوسری ، سب جونیئر بوائز کیٹیگری میں مومن پہلی اور عبدالباسط دوسری پوزیشن پر رہے۔ سب جونیئر گرلز کیٹیگری میں امہ کلثوم نے پہلی پوزیشن ،سب جونیئر بی کیٹیگری میں حسنین نے پہلی پوزیشن جبکہ جونیئر گرلز کیٹیگری میں روبیشا نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

اسپورٹس سے مزید