• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان باکسنگ کونسل کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے باکسنگ حلقوں نے پاکستان باکسنگ کونسل اور باکسر عثمان وزیر کے خلاف آزادانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، پاکستان میں باکسنگ کا واحد خودمختارادارہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن ہے جو ملک میں باکسنگ کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسنگ حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان باکسنگ کونسل کی غیر قانونی سرگرمیوں کی فوری انکوائری کی جائے اوران کی جعلی دستاویزات بے نقاب کی جائیں۔
اسپورٹس سے مزید