کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں بارش کا پانی جمع ہونے اور فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے کلب کی انتظامیہ نے اتوار14ستمبر کو ہونے والی گھڑدوڑ ملتوی کردی ہے،نئے ہینڈی کیپ کا افتتاح بعد میںجاری کیا جائے گا۔