• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن

دبئی(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم نے ہفتے کی شام قذافی اسٹیڈیم میں کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔سیریز کے 3 میچ16ستمبر سے 22 ستمبر تک قذافی سٹیڈیم میں ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید