• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

SBK میں بی ایس فال 2025 کے داخلہ فارم جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں بی ایس فال 2025 کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس فال 2025 کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرکے 10 اکتوبرکردی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید