کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی بلوچستان کے زیراہتمام ایک روزہ تربیت گاہ برائے منتخب امیدواران رکنیت و کارکنان لانگ مارچ آج اتوار 14 ستمبر کو صبح 10 بجے سے رات 9 بجے مدرسہ دارالرشاد جامع مسجد چمن پھاٹک کوئٹہ میں ہوگی ، جس سے صوبائی امیرمولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ ، مولانا عبدالحق ہاشمی ، عبدالمتین اخوندزادہ و دیگر خطاب کریں گے ۔